ابنا: رپورٹ ميں کہا گيا ہے کہ 2005ء سے 2010ء کے دوران مزيد 24 لاکھ افراد غربت کا شکار ہوئے ہيں اور امريکہ ميں مجموعي طور پر ايک کروڑ 57 لاکھ بچے غربت سے متاثر ہو رہے ہيں.
رپورٹ ميں مزيد کہا گيا ہے کہ امريکہ ميں معاشي بحران کے باعث غربت اور بے روزگاري کي شرح ميں اضافہ ہو رہا ہے اور خدشہ ہے کہ امريکہ کي کمزور پڑتي معيشت کے آنے والي نسل پر منفي اثرات مرتب ہوں گے.
تنظيم کے مطابق امريکہ کي سبھي رياستوں ميں صحت اور تعليم کے شعبوں ميں بہتري ديکھنے ميں آئي ہے تاہم اس کي نسبت غربت کي شرح ميں اضافہ ہو رہا ہے.
.......
/169